اسلام آباد میں بپلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری
فائل فوٹواسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے بپلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی، کرایوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
کرایوں میں کمی پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث کی گئی ہے ،اسلام آبادضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرایوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نان اے سی گاڑیوں میں اسٹاپ ٹو اسٹاپ 2روپے سے 6روپے تک کی کمی کر دی گئی ہے جبکہ اے سی ٹرانسپورٹ میں ایک روپیہ کمی کی گئی ہے ۔
ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق زائد کرائے وصول کرنے یا مسافروں کی شکایات پر فوری ایکشن لیا جائے گا ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔